شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے کل لندن جائیں گے

Published on June 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

لاہور(یواین پی)مسلم لیگ(ن)کے صدرمیاں محمد شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے کل لندن جائیں گے۔سابق وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ بیگم کلثوم نوازکو کامل صحت عطا کرے،وہ ایک با ہمت خاتون ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے پی آئی اے کی پروازسے کل لندن جائیں گے۔واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گزشتہ روز سے مصنوعی تنفس پر ہیں اور آخری اطلاعات تک وہ ہوش میں نہیں آئیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes