چوہدری برادران کی بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا

Published on June 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

 


لاہور(یوا ین پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے بیگم کلثوم نواز کی جلد اور مکمل صحت یابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز نہایت سمجھدار، باوقار خاتون، شفیق ماں اور وفا شعار بیوی ہیں، خاندان کو اس وقت ان کی اشد ضرورت ہے، اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت کاملہ کے بعد اپنے گھر واپس لائے، آمین۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes