بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے، ڈاکٹرز

Published on June 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

لندن: (یواین پی) بیگم کلثوم نواز کی طبی نگرانی کر رہے ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ تشویش ناک حالت کے پیشِ نظر انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔مریم نواز شریف نے اپنی والدہ کی صحت بارے بات کرتے ہوئے ایک بار پھر قوم سے ان کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے، انہوں نے بتایا کہ بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور خراب ہے، ڈاکٹرز نے طبیعت میں بہتری تک انتظار کا مشورہ دیا ہے۔ادھر ہارلے سٹریٹ کلینک میں بیگم کلثوم نواز کی نگرانی پر مامور ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ ہم روزانہ کی بنیاد پر ان کی رپورٹس کا جائزہ لیں گے، ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے، وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ نہیں ہوا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题