مانسہرہ: جیپ کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

Published on June 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 465)      No Comments

مانسہرہ(یواین پی)مانسہرہ کے قریب پارس کے مقام پر جیپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے کاغان میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، جیپ کھائی میں گرنے سے اس میں سوار ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جیپ پارس سے بیلہ سچاں جارہی تھی، حادثہ پارس سے دو گھنٹے کی مسافت پر پیش آیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog