گوجرانوالہ ، پوسٹر پر چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف کی تصویر لگانے پرپی ٹی آئی کے امیدوار ناصر چیمہ نااہل قرار

Published on July 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)الیکشن کمیشن نے پی پی 53 گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار ناصر چیمہ کو پوسٹر پر چیف جسٹس ثاقب نثار اور آرمی چیف کی تصویر لگانے پر انااہل قرار دیدیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے پی پی 53گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کے پوسٹر پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کے تصاویر لگانے کے معاملے کی سماعت کی،پی ٹی آئی امیدوارناصرچیمہ اوران کے وکیل گوہرعلی خان الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے ،چودھری ناصر چیمہ کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes