الیکشن کمیشن پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے الزامات کو مسترد کر دیا

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 167)      No Comments

لاہور (یواین پی) الیکشن کمیشن پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب کی جانب سے لگائے الزامات حقیقت کے برعکس ہیں، (ن )لیگ کو پولنگ ایجنٹس کے حوالے سے شکایات ہیں تو تفصیلات فراہم کرے الیکشن کمیشن شکایت پر کارروائی کرے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes