این اے213 نوابشاہ،پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کامیاب قرار

Published on July 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

نوابشاہ(یواین پی)عام انتخابات2018 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں،این اے 213 نوابشاہ سے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انتخابات2018 میں این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 62 ہزار 409 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے سردار شیر محمدرند 30 ہزار 234 ووٹ لے سکے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题