عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوںگے، ایرانی سفیر

Published on July 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 196)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں کامیابی حاصل کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ایرانی سفیر مہدی ہنردوست نے خط لکھ دیا۔خط میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ پاکستانی عوام نے جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کیں۔مہدی ہنردوست نے کہا ہے ایران پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں مزید تعاون بڑھائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes