صحتیابی کیلئے دعا کا تو کہتی ہوں کبھی بیماری شیئر نہیں کی مایا علی

Published on October 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 95)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی)اداکارہ مایا علی نے گردن کے گرد کالر لگائے تصویر شیئر کر کے اپنی تکلیف دہ زندگی کے حوالے سے مداحوں کو بتادیا انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل میری زندگی اس کے ساتھ گزر رہی ہے۔اداکارہ اکثر و بیشتر مداحوں سے اپنی صحتیابی کیلئے دعا کا تو کہتی رہتی ہیں لیکن انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے اب تک لب کشائی نہیں کی ہے گزشتہ دنوں ایک میک آرٹسٹ نے بھی مایا کے تکلیف میں بھی تحمل مزاجی سے کام کو سراہا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes