العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 اگست تک ملتوی

Published on August 7, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 199)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے ریفرنسزدوسری عدالت منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکررکھی ہے۔جس کے باعث احتساب عدالت نے العزیزیہ اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 اگست تک ملتوی کر دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes