اسلام آباد،وفاقی کابینہ آج پیر کو حلف اٹھائے گی 

Published on August 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) وفاقی کابینہ آج پیر کو حلف اٹھائے گی حلف برداری کی تقریب ایوان صدرمیں ہو گی اور صدر مملکت ممنون حسین وفاقی وزراء سے حلف اٹھائیں گے تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ پیر کو آج حلف اٹھائے گی ، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی جس میں صدر مملکت ممنون حسین وفاقی وزراء سے حلف لیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy