مقبوضہ کشمیر، نامعلوم افراد سے جھڑپ میں 4بھارتی فوجی زخمی

Published on September 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 391)      No Comments

سری نگر: (یواین پی) مقبوضہ کشمیر میں گرنیڈ حملے میں چار قابض فوجی زخمی ہو گئے، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاش شروع کر دی ہے۔میڈیا کے مطابق قصبے سوپور میں نامعلوم افراد نے ایک گشتی پارٹی پر گرنیڈ پھینکا، چاروں زخمی فوجیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔دوسری جانب فیاض وانی کی شہادت پر ضلع پلواما میں شٹر ڈاؤں ہڑتال کی جا رہی ہے، فیاض کو قابض فوجیوں نے کل اسوقت نشانہ بنایا جب وہ آفس جانے کے لئے گھر سے نکلے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy