پشین: دو گروپوں کے درمیان تصادم سے خاتون سمیت 3 افراد جانبحق

Published on September 9, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 376)      No Comments

پشین: (یواین پی) بلوچستان کےضلع پشین میں دوگروپوں میں پرانی رنجش کی بناء پرتصادم میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کے مطابق بوستان کےعلاقے کلی چوکل میں دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجےمیں 2افراد موقع پر جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہوئی، جسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ارسلان ،عبدالوحید اور حلیمہ کے ناموں سےہوئی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme