تربت میں ایف سی کا ریسکیو آپریشن، سلنڈر دھماکے کے 12 زخمی کراچی منتقل

Published on September 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 533)      No Comments

تربت (یواین پی) ایف سی بلوچستان کی امدادی کارروائی، تربت میں سلنڈر پھٹنے سے 12 شدید زخمی افراد کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے تربت ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے 22 افراد کو بروقت موقع پر پہنچ کر طبی امدادفراہم کی، زخمیوں میں اکثریت خواتین کی تھی، آئی ایس پی آر کے مطابق 12 شدید زخمیوں کو پاک بحریہ کے طیارے کے ذریعے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog