عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

Published on October 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی،سپریم کورٹ کا 3 رکنی 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،اعلیٰ عدلیہ کا 3 رکنی بنچ 10 اکتوبر کو سماعت کرےگا،عدالت نے درخواست گزار حنیف عباسی کے وکیل کو نوٹس جاری کر دیئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme