موجودہ نااہل حکومت سے خیر کی کوئی توقع نہیں رانا محمد اقبال خاں

Published on October 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 451)      No Comments

پھولنگر(یواین پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے کہا کہ موجودہ نااہل حکومت سے خیر کی کوئی توقع نہیں مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام پر مہنگائی کے باربا ربم گرانے کا سلسلسہ نہ ختم ہونے والا شروع نیپرا نے بجلی 2 روپے 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی،دستاویز کے مطابق نیپرا سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1 روپے 39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی گئی ہے، ہمارے دور میں ضرریات زندگی کی اشیاءعوام کے حصول میں تھیں آج تمام اشیاءعوام کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں پھول نگر میں مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن کی احتجاجی ریلی کے دوران خطاب میں کر رہے تھے، مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی میں ،سابق ایم این اے رانا محمد حیات خان،مسلم لیگ ن ضلع قصور کے صدر رانا سکندر حیات خان، عہدیدارن اور دیگر مسلم لیگی رہنما¶ں اور سیکڑوں کارکنان نے شرکت کی شرکہ نے ظالم عوام دشمن حکومت کے خلاف اور مسلم لیگ ن کے قائدین زندہ باد کے نعروں سے پھولنگر کو گرما دیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes