جھنگ، ناقص اشیاء کی مہنگے داموں فروخت عروج پر عوامی حلقوں میں تشویش

Published on October 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 417)      No Comments

جھنگ (ماصل خان سے)سیشن چوک ربانی ہوٹل پر ناقص اشیاء کی مہنگے داموں فروخت عروج پر عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر محکمہ فوڈ اتھارٹی کےاہلکار خاموش تماشائی تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں محکمہ فوڈاتھارٹی کی جانب سے مذکورہ ہوٹل کو جرمانے ہونے کے بعد بھی ہوٹل کے مالکان ٹس سے مس نہ ہوئے اور سادہ لوح عوام کو غیر معیاری اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے میں مصروف عمل ہے جس وجہ سے عوام میں مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے لیکن محکمہ کی غفلت اور لا پروائی یا ملی بھگت کی وجہ سے سادہ لوح عوام کو بیماریوں میں دھکیلا جا رہا ہے اعلی آفیسران فوری نوٹس لیتے۔ہوے گندے ہوٹل کو سیل کر ے تاکہ عوام کو خطرناک بیماریوں سے بچایا جا سکے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes