تمام سکولز آج جمعہ کو بھی بند رہیں گے، پنجاب حکومت کا اعلان

Published on November 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 356)      No Comments

لاہور (یواین پی) پنجاب اور سندھ حکومت نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر بروز جمعہ بھی تمام سکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پشاور میں سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔پنجاب حکومت نے جمعہ کے روز بھی سرکاری تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر 2 اور 3 نومبر کے انٹر سپلیمنٹری امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں، نجی سکول بھی نہیں کھلیں گے، تاہم پشاور میں سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق ہوں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme