December 2014 Archive

ملکی سیا ست کی غیر متو قع صور ت حال

پا کستان کی سیا سی صورت حا ل گر کٹ کی طر ح رنگ بد لتی رہتی ہے حساس ذہن کے ہر پا کستانی کو ڈر سا لگا رہتا ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (یو این پی) حکومتِ پاکستان نے عوام کو نئے سال کا تحفہ دے کر واپس لے لیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں اضافے کا ...

نیا سال 2015 ۔۔ حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

اکتیس دسمبر کو 14 20 کا آخری سورج غروب ہو گا اوردوسرے دن 15 20 کا نیا سورج طلوع ہو گا اس سال بھی نیا سال نئی خوشیوں اور ...

سانحہ پشاور کی یاد میں ایک پُر ملال تقریب

کویت سٹی (عبدالشکورابی حسن)پاکستان میں جب بھی کوئی آفت کا دہشت گردی کا واقعہ پیش آتا ہے کویت میں مقیم پاکستانیوں کے دل اپنے ہم وطنوں کے ساتھ دھڑکنے ...

عدالتوں میں جدید سسٹم کیلئے وسائل صرف کرنا ہوں گے، بیرسٹر فروغ نسیم

اسلام آباد ۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے سلسلے میں آئینی ترمیم کرنا پڑی تو احتیاط سے کام لینا ہو گا، ...

دہشتگردی افغانستان اور پاکستان کا مشترکہ مسئلہ ہے ،مشاہد حسین

اسلام آباد۔۔۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ دہشتگردی افغانستان اور پاکستان کا مشترکہ مسئلہ ہے جسے شکست دینے کیلئے ...

جب بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت آتی ہے تو فوجی عدالتیں بنتی ہیں، رضا ربانی

اسلام آباد(یو این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ جب بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت آتی ہے تو فوجی عدالتیں بنتی ہیں اس ...

عالم میں تجھ سے لاکھ سہی، تو مگر کہاں؟۔

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں ہم جس پہ مر رہے ہیں، وہ ہے بات ہی کچھ اور عالم میں تجھ سے ...

ماہ رمضان اور عید کی علامت سمجھی جانیوالی تاریخی یادگار(صوتی توپ) کی واپسی کا اعلان

جدہ سعودی عرب(بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی)سعودی حکومت نے کئی سال کے وقفے کے بعد مدینہ منورہ میں ماہ رمضان اور عید کی علامت سمجھی جانیوالی ...

قوم کا روشن مستقبل ۔۔۔حاجی عبدالحکیمؒ ٹرسٹ

تحریر۔۔۔عتیق الرحمن تاریخ شاہد ہے کہ جس بھی معاشرے نے ترقی کی ہے اور دنیا پر قیادت کی ہے اس کے پس پردہ اس کی نوجوان نسل کا ہاتھ نظر ...

گزشتہ روز قتل ہونے والے اقبال مسیح کے ورثہ کا میت فیرو زپور روڈ پر رکھ کر احتجاج

مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)گزشتہ روز قتل ہونے والے اقبال مسیح کے ورثہ کا میت فیرو زپور روڈ پر رکھ کر احتجاج، اقبال مسیح13روز قبل لاپتہ ہوا تھا اگر پولیس بر ...

پھانسی

کل ایک جنگل سے گزر رہا تھا کہ اچانک کُتوں کے ایک ریوڑ پر نظر پڑ گئی وہ ایک طرف سے دوسری جارہے تھے ان میں کچھ کافی بڑے ...

« Previous PageNext Page »
Premium WordPress Themes