ماہ رمضان اور عید کی علامت سمجھی جانیوالی تاریخی یادگار(صوتی توپ) کی واپسی کا اعلان

Published on December 30, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

news-1419755229-5220
جدہ سعودی عرب(بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی)سعودی حکومت نے کئی سال کے وقفے کے بعد مدینہ منورہ میں ماہ رمضان اور عید کی علامت سمجھی جانیوالی تاریخی یادگار(صوتی توپ) کی واپسی کا اعلان کر دیاہے.تفصیلات کے مطابق توپ کو آئندہ رمضان میں سحر و افطار کے اعلانات اور عیدالفطر کے موقع پر استعمال کیا جائیگا۔.اس توپ کی واپسی کا فیصلہ مدینہ منورہ کے رہائشیوں کی جانب سے کیا گیا ہے.مدینہ منورہ میں رمضان کا چاند نظر آنے پر توپ سے متعدد گولے داغے جاتے تھے.سحر اور افطاری کے وقت ایک ایک گولہ جبکہ عید کا چاند نظر آنے پر توب سے اعلان کرنے کے لیے بھی متعدد گولے داغے جاتے ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题