April 2021 Archive

ملک کے مختلف شہروں میں دو ہفتوں کے لیے لاک ڈاؤن کا امکان

این سی او سی کا مراسلہ جاری، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور دیگر شہر شامل راولپنڈی (یو این پی)حکومت کی جانب سے انسداد کورونا کے لیے ...

سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم

سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے89678روپے پر مستحکم رہی کراچی (یو این پی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ ...

مشروم کھائیں اور کینسر بھگائیں

مشروم میں موجود ’ایرگوتھائیونائن‘ نامی اینٹی آکسیڈنٹس ہمیں کئی اقسام کے سرطان سے بچاسکتے ہیں پنسلوانیا (یو این پی) کھمبیاں یا مشروم کے متعلق گزشتہ دنوں اچھی خبر یہ تھی کہ ...

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد نصف ارب تک ہوسکتی ہے، ماہرین

کورونا کی دوسری لہراور اس کے پھیلاؤ سے ہونے والی تباہی بیان کردہ سرکاری اعداد و شمار سے زیادہ ہلاکت خیز ہے دہلی(یو این پی)ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت ...

کارتک آریان کو دوستانہ2 سے نکالنے کی وجہ سامنے آگئی

کارتک آریان کا معاوضہ بڑھانے کا مطالبہ کرن جوہر کے فیصلے کی وجہ بنا ممبئی (یو این پی)بالی ووڈ کے ہدایت کار کرن جوہر کی جانب سے ادارکار کارتک آریان کو ...

آج کا دن تاریخ میں28اپریل

کراچی (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں28اپریل2007چارسدہ میں خودکش حملے میں بائیس افراد ہلاک اور وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ سمیت متعدد زخمی ہوئے آج کا دن تاریخ ...

ٹھٹھہ ،تنخواہیں نہ ملنے پر گھر میں فاقہ کشی کا منظر ہے،ملازمین کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ جنگ شاہی کے قریب کوہستانی پٹی میں قائم ونڈ پاور کمپنی کے ملازمین نے کمپنی گیٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی بھی ...

یونیورسٹی آف سندھ کیمپس ٹھٹھہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ)یونیورسٹی آف سندھ کیمپس ٹھٹھہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن پرو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اس تقریب ...

کورونا وبا؛ آزمائش کی اس گھڑی میں عوام کی توقعات پرپورا اتریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو سول اداروں کی مدد کے لیے طلب کیا گیا ہے.، ڈی جی آئی ایس پی آر اسلام آباد(یواین پی)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ...

شاہد خاقان عباسی ایک شریف النفس انسان ہے

پی ٹی آئی والے لوگ گالم گلوچ کرتے اور لوگوں کی آواز بند کرنے سے باز نہیں آتے کہ اس کو نہ بولنے دو اس کو نہ بولنے دو مبشر ...

پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ

راہداریاں کھولنے سے دو طرفہ تجارت کے ساتھ سیاحت کو بھی فروغ ملے گا، ٹوئٹ وزیر داخلہ اسلام آباد(یواین پی) حکومت نے پاک ایران سرحد پر دو نئی راہداریاں کھولنے کا ...

کراچی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم سامنے آگئی

وائرس کی یہ قسم برطانیہ اور بھارت سے مماثلت رکھتی ہے، ذرائع محکمہ صحت کراچی(یواین پی) شہر قائد کے ضلع وسطی میں کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم کے 2 ...

« Previous PageNext Page »
Free WordPress Theme