اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں :رانا ثنا ءاللہ کادعویٰ

Published on December 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 174)      No Comments

لاہور (یواین پی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے دعویٰ کیاہے کہ کئی اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں، حکومتی کارکردگی کافیصلہ عوام کریں گے ۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ کئی اتحادی جماعتیں حکومت سے الگ ہونے کیلئے تیار ہیں، حکومت کی کارکردگی کا فیصلہ عوام کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں شیخ رشید کے لئے تالیاں بجیں جبکہ دیگر نے بر ابھلا کہا ،رولز کے مطابق چیئر مین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی اپوزیشن سے ہوتا ہے ، نیب شہبازشریف کے خلاف ابھی تک ریفرنس دائر نہیں کرسکا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes