ٹی ایچ کیوہسپتال میں ڈلیوری سے انکار پر خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا

Published on September 21, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 428)      No Comments

عارف والا(یواین پی) ٹی ایچ کیوہسپتال میں ڈلیوری سے انکار پر خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 8 کے بی کے رہائشی محمد ممتاز ولد محمدعباس کی بیوی (ر) بی بی کو ڈلیوری کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالالایا گیاجہاں پر نارمل ڈلیوری کی سہولت سے انکار پر ڈاکٹروں نے ریفر کردیا ایمبولینس میں ہی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا محمد ممتاز نے بتایا کہ سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کی منت سماجت کے باوجود انہوں نے نارمل ڈلیوری سے انکار کردیا اور میری بیوی نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes