قطر میں 47 واں یوم آزادی منایا گیا ، رنگ برنگی تقریبات

Published on December 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments

دوحہ قطر (یواین پی) قطر میں 47 واں یوم آزادی منایا گیا ، رنگ برنگی تقریبات ،پورا ملک دلہن کی طرح سج گیا،سیکورٹی کے سخت انتظامات ،قومی دن پرایک دن کی چھٹی ،تنخواوں میں اضافے کا امکان ،رات گئے تک فائر ورک، آرمی اور پولیس کے دستوں کی پریڈ،جہازوں کے فزا میں کمال۔ تفصیل کے مطابق قطرمیں 18 دسمبربروز منگل کو 47واںیوم آزادی احترام سے منایا گیا سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے درالحکو مت دوحہ اور سرکاری وغیر سرکاری عمارتوں سمیت پورے ملک کو دلہن کی طرح سجایا گیا دن کا آغاز مساجد میں دعاؤں اور توپوں کی سلامی سے کیا گیا اہم مقامات اور سکولوں میں رنگ برنگی تقریبات ہوئی آرمی اور پولیس کے دستوں نے پریڈکی جنگی جہازوں نے فزا میں کرتب دیکھائے یوم آزادی کے حوالے سے قطر کی مقامی اور غیر مقامی عوام میں بھرپور جوش وخروش پایا گیا یوم آزادی کے حوالے سے منگل 18دسمبر بدھ کو سرکاری چھٹی کی گئی یوم آزادی کے حوالے سے سرکاری وغیر سرکاری اداروں میں ملازمین کی تنخواوں میں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے رات گئے تک کارنش پرآتشبازی کی گئی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes