طلعت خان کی آمرانہ حاکمیت نے فٹ بال میچ نہ ہونے دیا ۔

Published on May 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 348)      No Comments

Foot
بہاولپو ر (یواین پی)طلعت خان کی آمرانہ حاکمیت نے بہاولپور ڈرنگ اسٹیڈیم میں امن فٹ بال ٹورنامنٹ نہ ہونے دیا ، میچ کے شروع ہوتے ہی لائٹس بند کروا دیں ، اور کھلاڑیوں کے دھکے مارکر اسٹیڈیم سے باہر نکال دیااور کہا کہ یہاں میری مرضی سے میچ کھیلے جائیں گے ، میچ دیکھنے والوں نے اسٹیڈیم کے باہر طلعت خان کے خلاف زبر دست احتجاج کرتے ہوئے ان کے فوری تبادلے کا مطالبہ کیا رات گئے تک احتجاج کرنے والو ں کا اسٹیڈیم کے باہر احتجاج جاری رہا ۔ رانا ضیا ،فاروق نیاز ، ارشاد علی قریشی ، شیخ اقبال الرحمن ، و دیگر نے ڈی سی او بہاولپور سے اپیل کی ہے کہ طلعت خان کے اس نا زیبہ روایہ کے خلاف فوراً ایکشن لیا جائے اور اس کے فوری تبادلے کے نوٹیفکیشن جاری کریں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes