بھارتی وزیراعظم پر شہد کی مکھیوں کا حملہ

Published on December 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 198)      No Comments

لکھنؤ: (یواین پی) بھارتی شہر الٰہ آباد کے قریب کنبھ میلے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے ساتھیوں پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔ بی جے پی کے رہنماؤں مہندرا ناتھ پانڈے، گورنر رام نائیک، وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ اور دیگر وی وی آئی پیز کو گاڑی میں پناہ لینے پڑی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog