گلوکار محسن سلیمی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیاالبم شائقین موسیقی میں مقبول ہوگامنتظر شبر

Published on December 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 419)      No Comments

لاہور(یواین پی)گلوکار محسن سلیمی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیانیامیوزک البم’’سوہنا سوہنا میرا بیلی رج کے سوہنا‘‘ جلد ریلیز ہوگا اس میوزک البم کے شاعرمنتظر شبرکوڑا ہیں یاد رہے کہ پنجابی شاعر منتظر شبرکوڑا تقریباً ہر لکھا گانا اور دوہڑا لوگوں میں بے حدمقبول ہوا ہے معروف پنجابی شاعر منتظر شبرکوڑانے یواین پی کو بتایا کہ کوشش ہوتی ہے کہ اپنی شاعری کوعوام کے ذوق اور مزا ج کے مطابق کروں اور جسے لوگ پسند بھی کرتے ہیں امید ہے کہ شائقین موسیقی میری شاعری پہ مشتمل نیا میوزک البم پسند کریں گے واضح رہے کہ اس میوزک البم کو کو معروف فوک گلوکار سلیم اختر سلیمی (مرحوم) کے بیٹے گلوکار محسن سلیمی کی آواز میں ریکارڈ کیا گیاہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes