ویسٹ انڈیز کی وومن ٹیم بھی پاکستان آنے کو تیار

Published on December 20, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

لاہور: (یواین پی) ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ ایڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔مرد کھلاڑیوں کے بعد ویسٹ انڈین خواتین بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔ پاکستان ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میزبانی کا خواہاں ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کم از کم تین ٹی ٹوئنٹی میچز پاکستان میں کھیلے گی۔ کراچی کو تینوں میچز کی میزبانی ملنے کا امکان ہے جبکہ ون ڈے سریز یو اے ای میں ہو گی۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز جنوری میں شیڈول ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme