ڈاکٹر اور سٹاف 24 گھنٹے مریضوں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ڈاکٹر فائزہ کنول

Published on April 26, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 34)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال ڈاکٹر فائزہ کنول کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق ٹراما سنٹر میں ڈاکٹر 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ہسپتال میں آنے والے ہر مریض کو حکومت پنجاب کی طرف سے دی گئی ہدائیت کے مطابق سہولیات فراہم کرنا میرا اولین فریضہ ہے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ہر ایک وارڈ میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر اور سٹاف 24 گھنٹے مریضوں کی دیکھ بھال پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ٹراما سنٹر شیخوپورہ میں کابل اور ہونہار ڈاکٹر کی 24 گھنٹے موجودگی سے ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں منتقل کرنے کے بجائے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ میں ہی علاج و معالج یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes