آرمی چیف سے سعودی صوبے تبوک کے گورنر کی ملاقات

Published on January 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

راولپنڈی: (یواین پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر فہد بن سلطان بن عبدالعزیز ال سعود کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیاآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبوک کے گورنرشہزادہ فہد بن سلطان نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog