چنیوٹ سے بلدیاتی نمائندے پی ٹی آئی میں شامل

Published on January 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 179)      No Comments

لاہور: (یواین پی) سنئیر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں پی ٹی آئی کی پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔چنیوٹ سے میونسپل کارپوریشن کے آزاد چیئرمین مہر خالد۔تحصیل بھوانہ سے ن لیگ کے میونسپل کمیٹی کے چیئرمین مہر ارشد محمود جپہ اور وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی تنویر احمد گجر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy