سابق وزیر اعظم نواز شریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

Published on September 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 809)      No Comments

لندن (یواین پی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے وہ کل پی آئی اے کی فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے وہ کل صبح پی آئی اے کی فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے جبکہ ان کی وطن واپسی کا فیصلہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پارٹی کے دیگر قائدین کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题