جلدی اٹھنے کی عادت ڈپریشن کا خطرہ 35 فیصد تک کم کرتی ہے، تحقیق

Published on January 31, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 449)      No Comments

لاہور: (یواین پی) سائنس کی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صبح جلدی اٹھنے والوں میں نفسیاتی اور دماغی بیماری ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔طبی جریدے جرنل نیچر کیمونیکشنز میں یونیورسٹی آف ایکسٹر میڈیکل اسکول کی شائع ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صبح جلد ی اٹھنے کی عادت ڈپریشن کا خطرہ 35 فیصد تک کم کرتی ہے اور ایسے افراد خوش طبع ہوتے ہیں۔محققین کے مطابق رات گئے تک جاگنے والے افراد کو امور کی انجام دہی کے لیے صبح جلد اٹھنا پڑتا ہے جسکی وجہ سے انکے ذہن پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy