المراد پروڈکشن کے ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹربی اے خرم کی غزل شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد

Published on February 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

الفلاح تھیٹر میں معروف ماڈل واداکارہ غزل شاہ کی سالگرہ کی تقریب،شوبز اور میڈیا سے منسلک افراد کی شرکت
لاہور(یواین پی)گزشتہ روز الفلاح تھیٹر میں معروف ماڈل واداکارہ غزل شاہ کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں شوبزاورمیڈیا سے وابستہ افراد کی شرکت نے سالگرہ ایونٹ کو رنگین اور دلکش بنا دیا تقریب میں المراد پروڈکشن کے عہدیداران ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹربی اے خرم ماڈل و اداکارہ غزل شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد اور تحائف دیئے،سیدروحیل شاہ ،ڈاکٹرمنورچاند،علی عابدی،گوشی عابدی،شہزاد فراموش،طاہر بخاری،شہزاد شیرا،محمد شریف،دانش،جمیل شادابرار وٹو، جانو بابا،قاسم کمار،سمرین ملک،لائبہ خان،بیا خان و دیگر نے شرکت کی فنکاروں کی عمدہ پرفارمنس نے تقریب کو مزید دوبالا کردیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme