فن موسیقی کے رموز سیکھنے کے لئے سنگر امین راجہ نے استاد جوجی علی خاں کی شاگرد ی اختیار کرلی

Published on February 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 434)      No Comments

لاہور(یواین پی)فن موسیقی کے رموز سیکھنے کے لئے میں معروف استاد اور سنگر جوجی علی خاں کی شاگردی اختیارکی ہے استاد نصرت فتح علی خان کی طرح گانا میرا خواب ہے اور انکی گائیکی کو سیکھنے کے لئے مجھے استاد جوجی علی خاں سے اچھے استاد مجھے اور کوئی نظر نہیں آئے ان خیالات کا اظہارسنگر امین راجہ نے یواین پی سے کیا ایک بارمیں جوجی علی خاں کو لائیو گاتے ہوے سنا تو میں ان کا فین پھر شاگردہو گیا میں نے انہیں انتہائی شفیق انسان پایا محبت سے موسیقی کے اتار چڑھاؤ سمجھا رہے ہیں ان سے سیکھنے کے بعد میری گائیکی میں مزید پختگی آے گی اور میرے چاہنے والے میرے آنے والے گیتوں کو پسند کریں گے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes