انڈس میوزیکل اینڈ ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

Published on February 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی )انڈس میوزیکل اینڈ ایوارڈ شواسلام آباد میں کامیابیوں کا سفر طے کریگا مہمانوں سمیت تمام افراد تیز ترین موسلادھار بارش کے باوجود بھیگ کر بھی شامل ہوئے۔ مہمانان خصوصی میں برگیڈیر سکندر علی ، کرنل عنائت گوندل، کرنل انجم چغتائی ، محمد یوسف خان ہوتی ، حاجی گلزار عوان ، کرنل اعزاز خان ، ڈاکٹر خالد سعید ، ڈاکٹر وقارالدین ڈی آئ جی اسلام آباد، کرنل حامد نعیم سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور والدین کی محبت پر اپنے انڈس ایوارڈ پر کامران حیات اسد اکرام بیگ اور نعیم گل کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر سنگرز میں کریم خان، نصیر احمد خواجہ، کامران کامی،طارق پیرزادہ، عینی گوہر ،فیصل راجہ ،ماہ نور علی، علیزہ ،امیر احمد، محسن پاشہ حسن آفریدی نے ہال میں بیٹھے لوگوں کو ماں کی گود یاد دلا دی ہال میں بیٹھے لوگ اشکبار ہوگئے۔ ہوسٹنگ کے فرائض میں کامران حیات اور اینکر ڈاکٹر فریحہ امین حاضرین کی مسکراہٹوں سبب بنے۔ ہال میں کوریج کیلئے تمام نجی چینلزنے بھرپور کوریج دی جس پر کامران حیات نے اپنے میڈیا فریڈز کا شکریہ ادا کیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme