وزیراعظم کا نوا زشریف کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

Published on March 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

لاہور (یواین پی) وزیراعظم عمران خان کا نوا زشریف کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار ملک میں دستیاب علاج کی ہر سہولت نواز شریف کو دی جائے گی وزیراعظم عمران خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کوہدایت نواز شریف کو ملک کے کسی بھی ہسپتال میں علاج کر ایا جائے وفاقی حکومت اس سلسلے میں ہر مکمل تعاون کرے گی نواز شریف کا مرضی کے مطابق ہسپتال سے علاج کریا جائے نواز شریف کی اچھی صحت کے لئے دعاگو ہوں عمران خان وفاقی حکومت نواز شریف کے علاج کے لئے کسی بھی جگہ مدد کرے گی نوا زشریف جہاں چاہئیں صحت کی سہولت دی جائے نوا زشریف کو بہتر سہولیات دی جائیں اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ان کے مرضی کے ہسپتال میں علاج کرانے کے لئے انتظامات مکمل کریں تا کہ نواز شریف کی صحت بہتر ہو سکے میں نوا زشریف کے صحت کے لئے دعاگو ہوں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题