Published on March 30, 2019 by admin ·(TOTAL VIEWS 321) No Comments
راولپنڈی(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں30مارچ1945دوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت یونین نے آسٹریا پر حملہ کیا آج کا دن تاریخ میں30مارچ1867 امریکا نے روس سے سات کروڑ دو لاکھ ڈالرکی عوض آلاسکا کوخرید لیا آج کا دن تاریخ میں30مارچ– زمین کا عالمی دن