نامور صحافی امیر محمد خان سے ٍصحافیوں کا اظہار تعزیت

Published on March 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 331)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی )جمعہ المبارک مغرب اور عشاء کی نماز کے درمیان سعودی عرب کے ہردلعزیز اور نامور صحافی امیر محمد خان چیئرمین پی جے ایف کی رہائش پر ان کی ہمشیرہ کے لیئے اعزاء کا اہتمام کیا گیا. اس میں معروف عالم دین جناب قاری عبدالباسط صاحب نے زندگی گزارنے کے اصولوں پر درس بھی دیا اور دعائے مغفرت کی. سعودی عرب میں مقیم سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں ۔صحافیوں اور پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کی چیرمین پی جے ایف امیر محمد خان نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme