بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے‘ خوف و ہراس پھیل گیا 

Published on April 5, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 408)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی)ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم ان کی شدت خطرناک نہیں تھی ۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب اور گردونواح میں محسوس ہونے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 85 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا ۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھر وں سے باہر نکل آئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes