ہری پور کے نوجوان کوگیمز میں اعلی کارگردگی پر سکارلر شپ سے نوازہ گیا 

Published on April 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments

ہری پور ( یو این پی) ہری پور کے نوجوان کوگیمز میں اعلی کارگردگی پر سکارلر شپ سے نوازہ گیا ، ویٹ لفٹینگ اولمپک میں سیلور میڈل ودیگر گیمز میں نمایاں پوزیشن حاصل کیں ، رشتے داروں ،دوستوں اور علاقہ معززین کی مبارک باد،والدین کی دعاؤں اوراستائذہ کی محنت شامل ہے ،ہاشم خان۔تفصیل کے مطابق ایبٹ آباد کے باسکٹ بال ہال میں کھلاڑیوں کے حوالے سے پروگرام منعقد ہواجس میں 23کے پی گیمزسال 2018 میں اعلی کارگردگی دیکھانے اور ویٹ لفٹینگ اولمپک میں سیلور میڈل لینے والے ہری پور کے نوجوان ہاشم خان کوسکارلر شپ سے نوازہ گیاعلاقہ معززین کے مطابق ہاشم خان نے شروع سے ہی گیمز میں بھی نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اس موقع پر رشتے داروں ،دوستوں اور علاقہ معززین نے مبارک باد دیتے ہوئے کارگردگی کو سراہا ہاشم خان نے کہا کہ اس کامیابی میں والدین کی دعاؤں اوراستائذہ کی محنت شامل ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog