پشاور میں بی آرٹی بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

Published on April 7, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 312)      No Comments

پشاور (یواین پی) پشاور میں حیات آباد فیز تھری چوک کے قریب تیس سالہ لبنیٰ کوبی آر ٹی بس نے ٹکر مار دی، حادثے میں خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
جاں بحق خاتون چارسدہ کی رہائشی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیکرڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes