ڈپٹی کمشنر نارووال (آج)ماں بچے کی صحت کا باقاعدہ افتتاح کریں گے

Published on April 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments

بدوملہی (یواین پی)ڈپٹی کمشنر نارووال ڈاکٹر وحید اصغر (آج)منگل کو 11بجے دن آبا دی خا نہ بد وش نزد سپو رٹس جمنیزیم حکو مت پنجا ب کی ہد ایت پر محکمہ صحت کے زیر اہتمام ضلع نا رووال میں جا ری ہفتہ ما ں بچے کی صحت کا با قا عد ہ افتتاح کر یں گے اسی طر ح مزیدڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ز ہسپتا ل نا رووال میں شعبہ ڈا ئیلا سز کے زیر اہتما م ایک خصو صی تقر یب منعقد ہو گی جس میں ڈپٹی کمشنر نارووال مہما ن خصو صی کی حیثیت سے شر کت کر یں گے جبکہ سی ای او ہیلتھ ڈا کٹر لطیف سا ہی ،ایم ایس ڈا کٹر لطیف افضل کے علا وہ سما جی تنظیمو ں کے نما ئند گا ن شر یک ہو ں گے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy