آئین کا آرٹیکل 19 ہر شہری کو اظھار رائے کی ضمانت دیتا ہے الطاف حسین تنیو

Published on August 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 85)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی / حمید چنڈ)آئین کا آرٹیکل 19 ہر شہری کو اظھار رائے کی ضمانت دیتا ہے کرپٹ اور طاقتور لوگوں کا سب سے بھترین احتساب آزاد صحافت ہے صحافی اپنی ذمیداری کا مظاھرا کرین مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مدد کرین الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ سندھ کے اعزازی کوارڈینٹر الطاف حسین تنیو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ بارش کی وجہ سے سندھ میں بہت نقصان ہوا جس کی وجہ سے غریب عوام گھروں سے بے گھر ہوکر سڑکوں پر زندگی گذارنے پر مجبور ہیں امدادی کاموں میں شدید دشواری کا سامنا ہے شہری راشن اور دیگر سہولیات کے حصول کلئے سراپہ احتجاج ہے امدادی کاموں میں رینجرز اور فوج کی خدمات لئے جائین ان کا مزید کہنا تھا کہ کرپٹ بااثر لوگوں کی جانب سے اظھار رائے آزادی کا استعمال کرنے والوں اور سچ لکھنےوالے صحافیون کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری ہیں ایسا کرنا آئیں پاکستان اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی خلاف ورزی ہے زرد صحافت لفافہ کلچر کی وجہ سے آج یہ حالات ہیں کہ سچ بولنے والوں کو جھوٹے مقدمات داخل کر کہ مختلف طریقون سے حراسان کیا جاتا ہے الیاس سمون کو ضمانت حق سچ کی فتح ہے اس معاملی پر ہائے کورٹ سندھ نے آز خود نوٹیس لیا ہے ہمیں اعلیٰ عدالتوں پر یقین ہے تنقیدی رپورٹ کرنے اور سچ لکھنے پر کرپٹ مافیا خوفزدہ ہے ہم آزادی صحافت پر یقین رکھتے ہیں جس کی پاکستان کا آئین اجازت دیتا ہے انقامی کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا کرپٹ مافیا ہوش کے ناخن لئے آخری ہتھیار سوشل میڈیا ہو گا جس کے ذریع ان کو بینقاب کیا جائے گا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme