صدر مملکت عارف علوی اور چودھری پرویزالٰہی میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال 

Published on April 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 188)      No Comments


لاہور (یواین پی) صدر مملکت عارف علوی اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے یہاں ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی 
صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات علامہ اقبال ایئرپورٹ کے لاؤنج میں ہوئی۔ صدر مملکت کا لاہور آمد پر چودھری پرویزالٰہی نے استقبال کیا۔ 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes