پیپلز پارٹی کو میری جماعت میں ضم کردیں، عائشہ گلالئی کا بلاول کو مفت مشورہ

Published on May 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

لاہور: (یواین پی) پاکستان تحریک انصاف (گلالئی) کی سربراہ نے بلاول بھٹو زرداری کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پیپلز پارٹی کو ان کی جماعت میں ضم کر دیں۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ ان کا بلاول بھٹو زرداری کو مفت مشورہ ہے کہ وہ صرف سندھ تک محدود ہو کر رہ گئی چھوٹی سی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تحریک انصاف (گلالئی) میں ضم کر دیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes