جدہ ، صاحبزادہ۔سینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن کے اعزاز میں عشائیہ

Published on May 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 467)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بھٹی) سینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن کے اعزاز میں مکہ مکرمہ میں پرتکلف عشائیہ دیا گیا۔ محمد عامل عثمانی کے مطابق مكة المكرمة میں حضرت مولانا مفتی محمود کے صاحبزادہ۔
سینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن کے اعزاز میں دحلة الرشد میں ابوزبیر قاری عصمت اللہ کھوڑو صاحب نے پرتکلف عشائیہ دیا جس میں جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے مرکزی صدر انجینئر عبدالمنان مکی صاحب علامہ شھید خالد محمود سچومرو کے بھائی مولانا اقبال احمدسومرو ،مولانا الاھی بخش حقانی بروھی،مولانا مراد بخش الحسنی مولانا رحیم داد گبول ، خادم جمعیت غلام رسول مینگل اور دیگر اراکین جمعیت علمائے اسلام مكة المكرمة شریک ہوئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes