آل پاکستان سندہ روینیو ایسوسیئشن یونین کا احتجاج اور دھرنا جاری

Published on May 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

ٹھٹھہ(رپوٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ ڈپٹی کمیشنر دفتر کے سامنے آج چوتھے دن بھی آل پاکستان سندہ روینیو ایسوسیئشن یونیں نئے اپنے جائز مطالبات کے لئے ضلعی صدر محمد ابراہیم راہمون،نائیب صدرسید ریاض شاھ، کے سربراہی میں ایک پر امن احتجاج اور دھرنا جاری رکہا دفتر کے ملازمین اور ساری روینیوں اداری کے ورکرز نئے اپنے جائز مسائل حل کروانے کے جدجھد جاری رکھی ملازمیں اپنے جائز حقوق کے لئے نعریبازی کرتے ہوئے کہا کےہماری جائز مسائل حل کرکے ملازمیں کو اپنے حقوق دیئے جائے اس دوراں ڈپٹی کمیشنر ٹھٹھہ نے آکر روینیوں ملازمیں کو گصی سے کہا کے کوئی بھی مطالبہ پورا نہیں کیا جائیگا، ڈی سی ٹھٹھہ نئے گصے سے آل پاکستان روینیوں ایسوسیئشن یونین کے صدر محمد ابراہیم راہموں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کے سب ورکرز جاکے ہڑتال کریں، میرے حصی کے چار ورکر دو میں اپنے دفتر کے کام میں استعمال کروں ایسا بول کر اپنے دفتر کے زبردستی تالے توڑ کر ڈی سی ٹھٹھہ بیٹھ گیا صدر محمد ابراہیم راہمون ڈی سی ٹھٹھہ کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کے ہم ورکرز آپ آفسروں کے غلام نہیں ہے کہ ھم آپ کئی بات زبردستی مان لئے اس دوراں مرکزی قیادت صدر سید سردار علی شاہ اور نائیب صدرسرفراز بھٹی، امجدلاشاری، اور دیگر نے ڈی سی ٹھٹھ کے دفتر پہیچ کر اپنے اپنے خیالات کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ محمد عثمان تنویر آپ کان کھول کر سن لئے جب تک ہماری جائز مسائل پورے نئے کئیےجائینگے تب تک ہم ورکرز کی جہدوجہد جاری رہیے گئی انہون نے مزید کہا کے ہم ڈی سی ٹھٹھ کو بتاتے چلے اگر کسی بھی سندھ روینیوں کے ورکرز کے ساتھ سے بدسلوکی کئی گئے تو یہ ھم ھرگز برداشت نئے کرینگے مرکزی قیادت نے مزید کہا کہ اس حرکت کو کبھی بھی معاف نہیں کیا جائیگا مرکزی عہدیداروں نے آخر میں اپنے ورکرز کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کے اس جہدوجہد میں ہم مرکزی رھنمان ان مظلوم ورکرز کے ساتھ مل کر ایک آواز بلند کرینگئے اور اپنے جائز مسائل کو حل کروائیگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes