پاکستان کو آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کرنا چاہیے: سراج درانی کا مشورہ

Published on May 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 232)      No Comments

 

کراچی: (یو این پی) آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آئی ایم ایف ہی آئی ایم ایف کو ڈیل کر رہا ہے، پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہیے۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا مجھے جیل میں ٹی وی دیکھنے کا وقت نہیں ملتا، اسمبلیاں اس لیے بنائی جاتی ہیں کہ قوم کو اعتماد میں لیا جائے، اپوزیشن سے اگر اچھے تعلقات نہیں ہیں تو اجلاس چلانا مشکل ہو جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy