اللہ پاک ہمیں ماہ صیام میں بھرپور فائدہ اٹھانے کا موقع عطا فرمائے ساجد علی ساجد

Published on May 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments

ماہ رمضان میں دنیا اللہ پاک کی خاص رحمتیں برستی ہیں، جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں
لاہور(یواین پی)رب کائنات کا شکر ہے کہ ہمیں ایک بار پھر یہ نعمتوں والا مہینہ ملا ہے۔ اللہ پاک ہمیں ماہ صیام میں بھرپور فائدہ ا±ٹھانے کا موقع عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنے مذہبی فرائض کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ثابت قدم رہنے کی بھی توفیق عطا فرمائے ان خیالات کا اظہار معروف فلم ڈائریکٹرمحمد ساجد علی ساجد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ناہوں نے مزید کہا کہ ماہ رمضان میں دنیا اللہ پاک کی خاص رحمتیں برستی ہیں اور آخرت میں جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں،اور ہمیں بھی ماہ رمضان میں سب کام چھوڑ کر اللہ پاک کو راضی کرکے جنت کما لینی چاہیے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes